وفاقی حکومت چھوڑ دیں گے لیکن انصاف کا دوہرا معیار قبول نہیں کرینگے: سعد رفیق 

وفاقی حکومت چھوڑ دیں گے لیکن انصاف کا دوہرا معیار قبول نہیں کرینگے: سعد رفیق 
سورس: File

لاہور: وزیر ریلوے و ہوابازی خواجہ سعد رفیق نے عدالتوں کے خلاف طبل جنگ بجاتے ہوئے کہا ہے کہ اقتدار رہے نہ رہے لیکن انصاف کا دوہرا معیار قبول نہیں کریں گے۔ 

خواجہ سعد رفیق نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ سیاست بچے یا جائے ۔انصاف کا دوہرا معیار قبول نہ منظور نہ تسلیم کیا۔ 

انہوں نے کہا کہ ناانصافی کی بھڑکتی آگ بھجانا ہوگی۔ 

مصنف کے بارے میں