آرمی چیف کی زیر صدارت اہم کور کمانڈر کانفرنس، اندرونی سیکورٹی کا جائزہ 

آرمی چیف کی زیر صدارت اہم کور کمانڈر کانفرنس، اندرونی سیکورٹی کا جائزہ 
سورس: File

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ  کی زیر صدارت جی ایچ کیو راولپنڈی میں 249 ویں کور کمانڈرز کانفرنس کا انعقاد ہوا۔اندرونی و بیرونی سکیورٹی کا جائزہ لیا گیا۔

آرمی چیف نے انسداد دہشت گردی آپریشنز   اور سرحدوں کے دفاع کیلئے جوانوں اور افسران کی قربانیوں کی تعریف کی۔ملک میں سیلابی صورتحال کےد وران ریلیف آپریشن کو بھی  سراہا گیا۔ 

مصنف کے بارے میں