جنوبی وزیرستان میں کھلونا بم پھٹنے سے 7بچے جاں بحق

جنوبی وزیرستان میں کھلونا بم پھٹنے سے 7بچے جاں بحق

وانا: جنوبی وزیرستان میں کھلونا بم پھٹنے سے 7 بچے جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے ہیں دھماکے میں زخمی ہونے والے ایک بچے کو طبی امداد کے لئے ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا تی ہے ۔

مقامی انتظامیہ کے مطابق جنوبی وزیرستان ایجنسی میں سراروغہ کے علاقے اسپن مزیک میں کھلونا بم پھٹنے سے 7چے جاں بحق اورایک زخمی ہو گیا۔ دھماکے میں زخمی ہونے والے بچے کو طبی امداد کے لئے ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

مصنف کے بارے میں