آرمی چیف کی برطانیہ کےقومی سلامتی کےمشیر سے ملاقات

آرمی چیف کی برطانیہ کےقومی سلامتی کےمشیر سے ملاقات
کیپشن: Image Source: DG ISPR Twitter Account

راولپنڈی: آرمی چیف کی برطانیہ کےقومی سلامتی کےمشیراورکیبنٹ سیکرٹری سے ملاقات ہوئی جس میں علاقائی سلامتی کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا ۔

                  

ترجمان پاک فوج کے مطابق، آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نے برطانوی وزارت دفاع کادورہ کیا جہاں ان کی برطانوی قومی سلامتی کےمشیر اورکیبنٹ سیکرٹری سے ملاقات ہوئی جس میں علاقائی سلامتی کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔  

 

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق، ملاقات میں افغان امن عمل سےمتعلق اموربھی زیربحث آئے، اور برطانوی قومی سلامتی مشیرنےعلاقائی امن کیلئےپاکستان کےکردارکوسراہا۔