سپیرئیر کالج کے طالب علم طلحہ طالب کی اولمپکس میں انٹری

سپیرئیر کالج کے طالب علم طلحہ طالب کی اولمپکس میں انٹری
سورس: فائل فوٹو

لاہور  (ارسلان جاوید) سپیئرئیر کالج کے طالب علم طلحہ طالب کو اولمپکس میں انٹری مل گئی ہے ۔ طلحہ طالب ٹوکیو اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔

نیو نیوز کے مطابق طلحہ طالب کو ویٹ لفٹنگ میں انوٹیشنل پیلس پر اولمپکس کا ٹکٹ مل گیا. طلحہ طالب سپیرئیر کالج گوجرانولہ سے کئی مقابلوں میں شرکت کرچکے ہیں.

طلحہ طالب کامن ویلتھ گیمز اور ایشین گیمز سمیت کئی عالمی مقابلوں میں میڈلز جیت چکے ہیں۔