ن لیگ کے سینیٹر آصف کرمانی نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو رابن ہڈ قرار دے دیا 

ن لیگ کے سینیٹر آصف کرمانی نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو رابن ہڈ قرار دے دیا 
سورس: File

لاہور : مسلم لیگ ن کے سینیٹر سید آصف کرمانی نے اپنے ہی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل پر شدید تنقید کی ہے۔ 

آصف کرمانی نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ بازار میں قربانی کے جانوروں کی قیمتیں ابھی سے آسمان سے باتیں کر رہی ہیں۔   کراچی میں فی جانور ایک ایک کروڑ روپے قیمت بھی مانگی جا رہی ہے ۔

انہوں نے کہا کہ  استغفراللّٰہ  ٹیکے لگا لگا کر جانوروں کو موٹا تازہ دکھایا جا رہا ھے ۔ رابن ھُڈ وزیر خزانہ کا دھیان ابھی اس طرف نہیں گیا شاید۔ 

مصنف کے بارے میں