ملتان میں شاہی شادی، کروڑوں روپے خرچ، دلہے کو سونے کا تاج پہنایا گیا

ملتان میں شاہی شادی، کروڑوں روپے خرچ، دلہے کو سونے کا تاج پہنایا گیا

ملتان: ملتان میں شادی کی ایک اور شاہی تقریب ہوئی جس میں کروڑوں روپے لٹا دیئے۔ دولہے کو سونے کا تاج پہنایا گیا۔ بارات میں بیش قیمت گاڑیوں اور ہیلی کاپٹر کا استعمال کیا گیا۔

ہیلی کاپٹر سے شادی مبارک کے پمفلٹ شہر بھر میں گرائے گئے جبکہ بارات میں آٹھ لیموزین گاڑیوں اور درجنوں ہائی روف کا استعمال کیا گیا جبکہ دولہے نے سونے کا قیمتی تاج پہنایا۔ امارت کا رعب جمانے کیلئے پیسے اور وسائل کا بے دریغ استعمال کیا گیا۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں