ڈیرن سیمی نے اسلام قبول کرنے کی خبروں کی تردید کر دی

ڈیرن سیمی نے اسلام قبول کرنے کی خبروں کی تردید کر دی

لاہور: پی ایس ایل ٹو کی ٹیم پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے اسلام قبول کرنے کی تمام خبروں کو غلط ثابت کر دیا۔ ٹویٹر پر جاری کردہ پیغام میں اسلام قبول کرنے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ان کا مذہب ان کا ہمیشہ دوست رہے گا۔

008ac926be1ee4ed8d50be59e8cc9ccd

انہیں عیسائی ہی رہنے دیا جائے۔ واضح رہے پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے چند روز قبل دعویٰ کیا تھا کہ ویسٹ انڈین کھلاڑی ڈیرن سیمی اسلام کی جانب مائل ہو رہے ہیں اور امید ہے کہ وہ دائرہ اسلام میں داخل ہو جائیں گے۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں