گوجرانوالہ سول اسپتال میں مریض کو دوا بھی نہ ملی اور ماربھی پڑ گئی

گوجرانوالہ سول اسپتال میں مریض کو دوا بھی نہ ملی اور ماربھی پڑ گئی

گوجرانوالہ:  دل کے مریض شوکت نے دوا نہ ملنے پر احتجاج کیا تو ، عملے نے تشدد شروع کردیا۔موقع پر موجود افراد نے بیچ بچاؤ کرایا۔

دوا نہ ملنے پر احتجاج کرنے والے نوجوان شوکت کو ہسپتال عملہ نے تھپڑوں اور مکوں سے تشدد کا نشانہ بنادیا ایمن آباد کا رائشی شوکت مراض قلب میں مبتلا ہے جس کی دوا کے لیے وہ سول ہسپتال آیا تھا لیکن دوا نہ ملنے کی وجہ سے وہ سراپا احتجاج بن گیا جس پر سول ہسپتال عملہ نے ایسے پکڑ کر تھپڑوں اور مکوں سے تشدد کا نشانہ دیا بعدازں موقع پر موجود شہریوں نے بیچ بچاو کروادیا۔

مصنف کے بارے میں