پشاور میں ٹماٹرکی قیمتوں کو پر لگ گئے،عوام پریشان

پشاور میں ٹماٹرکی قیمتوں کو پر لگ گئے،عوام پریشان

پشاور:مہنگائی میں اضافہ ہونے کے باعث ٹماٹرکی خریداری بھی عوام کی دسترس سے باہر ہے جبکہ بیو پاری بھی پریشان ہیں۔بیو پاریوں کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا اور قبائلی علاقوں میں ٹماٹر کی پیداوار میں کمی آئی ہے۔مارکیٹ میں موجودٹماٹر سندھ سے لائے جاتے ہیں جس پر خرچہ زیادہ آتا ہے۔پاکستان اگر چہ ایک زرعی ملک ہے لیکن حکومت کاشتکاروں کو ریلیف فراہم نہیں کررہی، اسلئے سبزیوں کے نرخوں میں آئے روز اضافہ ہورہا ہے ۔

مصنف کے بارے میں