امریکا میں چھوٹی آبدوز تیار ، 6 افراد تک بیٹھنے کی گنجائش

امریکا میں چھوٹی آبدوز تیار ، 6 افراد تک بیٹھنے کی گنجائش

نیو یارک: کیلی فورنیا کی کمپنی نے چھوٹی آبدوزیں بنانا شروع کر دیں۔ اب سمندی کی گہرائیوں کی سیر کریں، وہ بھی اپنے پسندیدہ ساتھیوں کے ساتھ ۔

مختلف سائزز میں دستیاب آبدوزوں میں2 سے 6 افراد کے بیٹھنے کی گنجائش رکھی گئی ہے۔ جدید کمیونیکیشن سسٹم سے لیس آبدوزوں میں انڈر واٹر ایچ ڈی کیمرے اور لائٹس بھی نصب کی گئی ہیں۔سمندر کی خوبصورتی کا مزہ لینے کیلئے آبدوز کی قیمت 10 سے 30 لاکھ ڈالرادا کرنا ہوگی۔

مصنف کے بارے میں