محکمہ موسمیات نے کرکٹ دیوانوں کیلئے بڑی خوشخبری کا اعلان کر دیا

محکمہ موسمیات نے کرکٹ دیوانوں کیلئے بڑی خوشخبری کا اعلان کر دیا
کیپشن: karachi weather psl 3 final

  

کراچی : محکمہ موسمیات نے کرکٹ دیوانوں کیلئے خوشخبری کا اعلان کر دیا ، کل پی ایس ایل تھری فائنل میں موسم گرم اور خشک رہے گا ، بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے کرکٹ دیوانوں کیلئے خوشخبری کا اعلان کر دیا ، کل پی ایس ایل تھری فائنل میں موسم گرم اور خشک رہے گا ، بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔

موسم گرم اور خشک رہے گا ، ہوا میں نمی کا تناسب 40فیصد تک رہے گا ، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔