پی ایس ایل : پشاور نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا

پی ایس ایل : پشاور نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا

کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے فائنل میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کا کہنا تھا کہ بڑا ہدف کر کے مخالف ٹیم کو ٹف ٹائم دیں گے۔اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان جے پی ڈومینی کا کہنا تھا کہ باﺅلنگ کرکے خوش ہیں مخالف ٹیم کوکم سے کم سکور رنز تک محدود کرنے کی کوشش کریں گے۔۔