اسلام آبادقرنطینہ سینٹر سے فرار کورونا کامریض نواب شاہ سے گرفتار

اسلام آبادقرنطینہ سینٹر سے فرار کورونا کامریض نواب شاہ سے گرفتار

اسلام آباد: اسلام آبادقرنطینہ سینٹر سے فرار کورونا کامریض نواب شاہ سے پکڑا گیا،کورونا سے متاثرہ شخص کو موبائل لوکیشن ٹریس کرکے گرفتار کیاگیا۔

اسلام آبادقرنطینہ سینٹر سے فرار کورونا کامریض نواب شاہ سے پکڑا گیا،مریض اسلام آباد کے قرنطینہ سینٹر سے بھاگ کر ٹرین میں بیٹھ کرفرار ہوا،پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے متاثرہ شخص کو موبائل لوکیشن ٹریس کرکے گرفتار کیاگیا۔