محکمہ تعلیم نے تعطیلات کا اعلان کردیا ،بچوں کی موجیں لگ گئیں 

محکمہ تعلیم نے تعطیلات کا اعلان کردیا ،بچوں کی موجیں لگ گئیں 


پشاور:محکمہ تعلیم نے بہار کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ،محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے صوبے کے سکولوں میں 31 مارچ سے 7 اپریل تک بہار کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ۔

خیبرپختونخواہ کے سکولوں میں 31 مارچ سے7 اپریل تک بہار کی چھٹیاں ہوں گی، دوبارہ تعلیمی سلسلے کا آغاز 8 اپریل سے ہوگا ۔

 محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کے اعلامیہ میں کہا گیا کہ محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے بہار کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔