جنید جمشید(مرحوم) کے گھر پوتی کی پیدائش

جنید جمشید(مرحوم) کے گھر پوتی کی پیدائش

کراچی: دنیا بھر میں اپنی منفرد پہچان رکھنے والے اور دل دل پاکستان کے خالق جنید جمشید نے اپنے ملک کا نام پوری دنیا میں روشن کیا،جنید کے دنیا سے چلے جانے کے بعد اُن کے خاندان کے ایک خوشی ملی ہے اور وہ ہے جنید جمشید کے بیٹے کے ہاںبیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔


جنید جمشید جو خود ہمشیہ بیٹیوں کو پسند کرتے تھے اب انکی شہادت کے بعد اب انکے گھر پوتی کی پیدائش ہوئی ہے اب اس بچی کا نام جنید جمشید کی والدہ نفیسہ کے نام پر رکھا گیا ہے۔

جنید جمشید کے صاحبزادے تیمور جنید نے بتایا کہ میرے والد بیٹیوں کو بہت پسند کرتے ہیں اور میرے گھر جو بیٹی کی پیدائش ہم نے انکا نام دادی نفیسہ کے نام پر رکھا ہے۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں