پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ

میانوالی:پاک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ منگل والا کے قریب گر کر تباہ ہوا۔

پولیس کے مطابق طیارہ حادثہ میں پائلٹ محفوظ رہا جبکہ امدادی ٹیمیں جائے حادثہ کی جانب روانہ کر دی گئی ہیں۔طیارہ ایف سیون پی جے کہا جارہاہے ۔مزید تفصیلات کے انتظار ہے ۔۔۔۔