کریتی سینن کی نئی تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

کریتی سینن کی نئی تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

کریتی سینن کی نئی تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

ممبئی: کریتی سینن کی نئی تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا۔ اداکارہ کریتی سینن نے کہا ہے کہ وہ فلم”بریلی کی برفی“ کی عکسبندی کو بے حد انجوائے کر رہی ہیں۔

ان دنوں ان کی دو فلموں ”بریلی کی برفی“ اور ”رابطہ“ کی عکسبندی پورے زور و شور سے جاری ہے اور وہ فلم ”بریلی کی برفی“ کی شوٹنگ کو بہت انجوائے کر رہی ہیں۔

کریتی نے بتایا کہ فلم میں ان کا کردار اتر پردیش کی ایک لڑ کی کا ہے ان کے ساتھ سوشانے سنگھ راجپوت اور ایوشمن کھرانہ کام کر رہے ہیں۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں