لولیا وینتر نےسلمان خا ن کی سابق محبوبہ ایشوریہ رائے بچن کیلئے وہ کر دکھایا جو کوئی سوچ بھی نہ سکتا تھا

ڈلولیا وینتر نےسلمان خا ن کی سابق محبوبہ ایشوریہ رائے بچن کیلئے وہ کر دکھایا جو کوئی سوچ بھی نہ سکتا تھا

لولیا وینتر نےسلمان خا ن کی سابق محبوبہ ایشوریہ رائے بچن کیلئے وہ کر دکھایا جو کوئی سوچ بھی نہ سکتا تھا

ممبئی:  سلمان خان کی گرل فرینڈلولیا وینتر نے ان کی سابق محبوبہ ایشوریہ رائے بچن کی کانز فلم فیسٹیول کے ریڈ کارپٹ میں جلوہ گر ہونے اور تصاویر کی پوسٹ کو سوشل میڈیا پر لائیک کیا ہے۔

 ایشوریہ رائے بچن کے ملبوسات کے ڈیزائنر مائیکل سنکو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر اداکارہ کی اپنے ملبوسات پہنے ہوئے تصویر اپ لوڈ کی اور اپنے دل کی بات کا اظہار کرتے ہوئے کہا  کہ ”ایشوریہ کو دنیا کی خوبصورت خواتین قراردیتا ہوں ،بہت خوبصورت نظر آنے والی ایشوریہ میرا تیار کیا ہوا گاﺅن پہن کر سنڈریلا کی طرح دکھائی دے رہی تھی اور میرا خواب تھا کہ وہ میرا تیار کیا ہوا لباس پہنیں“۔

لولیا کیطرف سے ایشوریہ کی تصاویر کو لائیک کرنے کے بعد یہ افواہیں گردش کررہی ہیں کہ سلمان خان کی گرل فرینڈ انکے سابق محبوبہ سے تعلق بارے کوئی سراغ ڈھونڈرہی ہیں کہ اب بھی اداکار کا ایشوریہ سے کوئی تعلق ہے یا نہیں۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں