کنٹینر سے ہی عمران خان نے عوام کو پہلی بڑی خوشخبری سنا دی 

کنٹینر سے ہی عمران خان نے عوام کو پہلی بڑی خوشخبری سنا دی 

اسلام آباد:ایک طرف جہاں حقیقی مارچ کا قافلہ اسلام آباد کی طرف رواں دواں ہے وہیں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کنٹینر سے عوام کو پہلی بڑی خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ آپ کے حق میں بڑا فیصلہ سنا دیا ہے ۔

سابق وزیر اعظم عمران خان نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ سپریم کورٹ نے کسی بھی کارکن کی گرفتاری سے حکومت کو روک دیا ہے ،انہوں نے پاکستانی عوام کومخاطب کرتے ہوئے کہا کہ سارے پاکستانیوں سے کہتا ہوں اپنے شہروں سے نکلیں ۔

عمران خان نے کہا عوام اسلام آباد اور روالپنڈی سے ڈی چوک پہنچنے کی کوشش کریں ،میں بھی ڈی چوک پہنچ رہا ہوں ۔