عرفان قادرمعاون خصوصی برائے احتساب مقرر

عرفان قادرمعاون خصوصی برائے احتساب مقرر
سورس: File

اسلام آباد: سابق اٹارنی جنرل اور معروف قانون دان عرفان قادر ایک بار پھر وزیر اعظم کے معاون خصوصی بن گئےہیں۔ عرفان قادر کو معاون خصوصی برائے احتساب مقرر کردیا گیا ہے۔

کابینہ ڈویژن نےعرفان قادر کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عرفان قادر کا عہدہ وزیر مملکت کے برابر ہوگا۔