کھڈیاں میں پولیس مقابلہ ، 3 ڈاکو ہلاک ، 3 فرار

کھڈیاں میں پولیس مقابلہ ، 3 ڈاکو ہلاک ، 3 فرار

کھڈیاں خاص: کھڈیاں میں پولیس مقابلے میں 3 ڈاکو ہلاک اور 3 فرار ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق  کھڈیاں کے نواحی گاؤں چاہ تمولی میں 6 ڈاکو گنڈا سنگھ والا سے واردات کر کے واپس آرھے تھے ۔


کھڈیاں خاص ناکہ پر پولیس نے روکا تو ڈاکوؤں نے فائرنگ کر دی پولیس کی جوابی فائرنگ سے فاروق, حیدر اور صفدر نامی ڈاکو ھلاک جبکہ 3 فرار ھونے میں کامیاب  ہوگئے۔