سوتے ہوئے اچانک آنکھ کھلنا سنگین مرض کی علامت

سوتے ہوئے اچانک آنکھ کھلنا سنگین مرض کی علامت

لندن : اگر آپ اکثر رات کو سوتے ہوئے اچانک اٹھ جاتے ہیں تو یہ ایک سنگین مرض کی علامت ہوسکتی ہے۔ کیلیفورنیا یونیورسٹی اور مشی گن یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق رات کو اچانک آنکھ کھلنے اور پھر سونے میں ناکامی دل کے امراض کا خطرہ بڑھاتی ہے۔ ماہرین کا کہناہے کہ ایسی حالت کو کم سے کم کرنے کے لیے نیند بہتر کرنے کی ضرورت ہوتی ہے ۔ 

بہتر خوراک ، پریشانی سے چھٹکارے سے اس مرض سے نجات حاصل کی جا سکتی ہے ۔