لاہور میں بھی رینجرز کی تین کمپنیاں تعینات

لاہور میں بھی رینجرز کی تین کمپنیاں تعینات

"اسلام آباد دھرنا آپریشن "

لاہور:اسلام آباد دھرنا آپریشن کے بعد لاہور میں رینجرز کی تین کمپنیاں تعینات کر دی گئیں ہیں ۔ ان کمپنیوں کو شاہدرہ ، داتادربار ، ٹھوکر اور دیگر  جگہوں پر رینجرز سکیورٹی کی صورتحال کو کنٹرول کرنے کے لیے پہنچ گئی ہے ،

تازہ ترین صورتحال کے مطابق پولیس نے ٹھوکرنیاز بیگ واٹر کینن پہنچادیا جہاں مظاہرین نے ڈنڈے اور پتھر اٹھا رکھے ہیں۔ ٹھوکر نیازبیگ کی سڑکیں بھی بند  کر دی گئیں ہیں ۔