ٹی وی چینلز کے بعد سوشل میڈیا ویب سائٹس بھی بند کردیں

ٹی وی چینلز کے بعد سوشل میڈیا ویب سائٹس بھی بند کردیں

اسلام آباد: پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے ملک بھر میں تمام نیوز چینلز کوبند کرنے کاحکم دینے کے بعداب سوشل میڈ یا ویب سائٹس فیس بک اور ٹویٹر کوبھی بند ہونا شروع ہو گئیں ۔

میڈ یا رپورٹس کے مطابق سوشل میڈ یا ویب سائٹس کو انٹرنیٹ براوزر کے ذریعے بند کرنے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔اس سے قبل پیمرا نے نیوز چینلز کو آف ایئر کرنے کا حکم اسلام آباد دھرنے کی براہ راست کوریج کرنے پر دیا ہے جس میں میڈیا پر کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کرنے کا کہا گیا ہے۔

نیو نیوز کی لائیو نشریات دیکھنے کیلئے 

http://www.neonetwork.pk/live-tv  پر کلک کریں ۔