ماہرہ کاایسا جھوٹ سامنے آگیا جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے

ماہرہ کاایسا جھوٹ سامنے آگیا جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے

کراچی: معروف اداکارہ ماہرہ خان کا ایک ایسا جھوٹ سامنے آگیا ہے جس کو جان کر آپ حیران رہ جائیں گے۔

چند دنوں پہلے ماہرہ خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سوالات کے جوابات دینے کا سلسلہ شروع کیا تھا۔اس سلسلے میں ان کے مداح ان سے سوال پوچھتے تھے اور وہ ان کے جواب دیتی تھیں ۔ایک مداح نےان سے سوال کیا ہے کہ کیا آپ سگریٹ پیتی ہیں ماہرہ خان نے اس کا جواب دیا کہ نہیں میں سگریٹ نہیں پیتی۔

436f43137f1525447a34b947faa717da


یاد رہے ماہرہ خان کے اس بیان کے بعدماہرہ خان رنبیر کپور کے ساتھ سگریٹ پیتی ہوئی پکڑی گئیں تھیں جس کے بعد ان کو شدید تنقید کا نشانہ بنا یا گیا تھا۔