شاداب خان کی خاتون مداح کے ساتھ نازیبا گفتگو منظر عام پر آگئی

شاداب خان کی خاتون مداح کے ساتھ نازیبا گفتگو منظر عام پر آگئی

دبئی:معروف کرکٹر شاداب خان نے "پی ایس ایل2"میں اپنی بہترین کارکردگی کے باعث پاکستان کے منجھے ہوئے کرکٹرز کی فہرست میں شامل ہو گئے ہیں اور ان کی فین فولوینگ بھی بہت بڑھ گئی ہے۔ لہذا ان کی خاتون مداح کے ساتھ نازیبا گفتگو منظر عام پر آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق شاداب خان نے مداح کو میسج بھیجا جس کو دیکھ کر خاتون مداح بہت خوش ہو گئی اور اس نے کہا کہ مجھے یقین نہیں آرہا ہے کہ شاداب خان نے مجھے میسج کیا ہے۔ جس کے بعد شاداب خان نے مداح کو نازیبا میسج بھیجنا شروع کر دئیے کہ تم سکی کے ساتھ رشتے میں ہواور یہ تصویر تمہاری ہے یا نہیں ۔

لہذا مداح نے شاداب خان کے پیغامات کا مثبت جواب دیا اور گفتگو کو اختتام پزید کر نے کی کوشش کی۔