میانمار میں مسلمانوں کیساتھ کیا ظلم ہو رہاہے ،،سن کر دل دہل جائے گا نیا انکشاف ہو گیا

میانمار میں مسلمانوں کیساتھ کیا ظلم ہو رہاہے ،،سن کر دل دہل جائے گا نیا انکشاف ہو گیا

واشنگٹن: امریکی قانون سازوں نے ٹرمپ انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ اس بات کا اعلان کیا جائے کہ میانمار میں روہنگیا مسلمان آبادی کے خلاف نسل کشی ہو رہی ہے۔
تفصیلات کے مطابق امریکی قانون سازوں نے اپنے ایک بیان میں ٹرمپ کا دھیان میانمارکی طرف دلاتے ہوئے کہا ہے کہ میانمار میںروہنگیا مسلمانوں کی شدید نسل کے سلسلے کو طول ملتا جا رہا ہے۔


امریکی معاون وزیر خارجہ برائے جنوب مشرقی ایشیاپیٹرک مرفی نے گزشتہ روز ایک بریفنگ میں محتاط الفاظ استعمال کرتے ہوئے کہا کہ جو صورتحال ہم نے ریاستِ راکھین میں دیکھی ہے، وہ سنگین خلاف ورزیوں کا ایک مجموعہ ہےاور وہاں مسلمانوں کیخلاف کو کچھ ہو رہاہے وہ بھی انتہائی سنگین مسئلہ بن چکا ہے۔
انھوں نے مزید کہا کہ صورتِ حال کو درست طور پر بیان کرنے کیلئے الفاظ کا بہتر چناﺅ ضروری ہوگا۔امریکی سفیرا سکاٹ مرسیل کے ہمراہ پیٹرک مرفی نے حالیہ دِنوں میں شمالی راکھین کی ریاست کے کچھ علاقوں کا سفر کیا، اور صورتِ حال کا جائزہ لیا۔

??