کرتارپورراہداری منصوبہ، حکومت پاکستان کو روزانہ کتنی آمدن ہوگی؟

کرتارپورراہداری منصوبہ، حکومت پاکستان کو روزانہ کتنی آمدن ہوگی؟

 لاہور: کرتار پور راہداری کھلنے سےمذہبی ٹورازم کا پہلا دروازہ پاکستان پر کھل جائیگا۔200 افراد انتظام چلائینگے۔ فرسٹ ایڈ کیلئے منی ہسپتال، میڈیا سنٹربھی بنادیا گیا ۔


 اگر معاہدہ کے مطابق واقعی 5 ہزار سکھ یاتری روزانہ کرتار پور آنا شروع ہوگئے تو حکومت کو صرف سروس چارجز کی مد میں روزانہ ایک لاکھ ڈالر کی آمدنی ہوگی جو ماہانہ 30لاکھ ڈالر اور سالانہ3 کروڑ ساٹھ ڈالر میں بدل جائیگی جس سے معیشت پر بہت اچھے اثرات مرتب ہوں گے۔