سونے کے سوداگروں کیلئے بڑی خوشخبری

سونے کے سوداگروں کیلئے بڑی خوشخبری

کراچی:سونے کے سوداگروں کیلئے بڑی خوشخبری ،فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر 400روپے کا اضافہ ہو گیا جس کے بعد فی تولہ سونے کی نئی قیمت 87ہزار 500روپے کا ہو گیا ۔

تفصیلات کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 343 روپے کی کمی ہوئی ہے، سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر 400 روپے کا اضافہ ہوگیا جس کے بعد فی تولہ سونا 87 ہزار 500 روپے کا ہوگیا ہے۔

ایک تولہ سونا اب 87 ہزار 500 روپے جبکہ دس گرام سونا 75 ہزار 017 روپے کا ہوگیا ہے۔