اسلام آباد میں "ڈرٹی ہیری" آیا ہے اسے لوگوں کو ننگا کرنے کا شوق ہے، کسی کو نیوٹرلز رہنے کی اجازت نہیں، ہمارے ساتھ آجائیں :عمران خان 

اسلام آباد میں
سورس: Twitter

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر نیوٹرلز سے اپیل کی ہے کہ اللہ تعالیٰ نے کسی کو نیوٹرلز رہنے کی اجازت نہیں دی۔ یا حق کے (ہمارے) ساتھ آجائیں یا پھر کرپٹ حکومت کے ساتھ چلے جائیں ۔ اسلام آباد میں ایک "Dirty Harry" آیا ھے اسے لوگوں کو ننگا کرنے کا شوق ہے۔

پشاور میں وکلا کنونشن سے خطاب کرتے عمران خان نے کہا کہ نیوٹرلز کو فیصلہ کرلینا چاہیے۔ ہمارا ملک ایک دوراہے ہر کھڑا ہے۔ نیوٹرلز کو فیصلہ کرلینا چاہیے۔

مصنف کے بارے میں