احمد شہزاد نے کوئٹہ گلیڈی ایئٹرز کو چھوڑ دیا

احمد شہزاد نے کوئٹہ گلیڈی ایئٹرز کو چھوڑ دیا

لاہور: قومی بلے باز احمد شہزاد اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ساتھ ختم ہو گیا۔ احمد شہزاد نے کپتان سرفراز احمد کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو چھوڑ دیا۔ قومی بلے باز پی ایس ایل 3 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی نہیں کریں گے۔

احمد شہزاد نے بھی کوئٹہ کیلئے فیرویل ٹویٹ کر دیا۔ کہتے ہیں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ساتھ دو سال بہت یادگار گزرے۔ انہوں نے اپنے ٹیم سے علیحدگی کے فیصلے کو تسلیم کرنے پر ٹیم کا شکریہ بھی ادا کیا۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں