احسن خان بھی پریانکا چوپڑا چوپڑا کے دیوانے نکلے

احسن خان بھی پریانکا چوپڑا چوپڑا کے دیوانے نکلے

لندن : پاکستانی ڈراموں کے نامور اداکار احسن خان بھی بالی ووڈ حسینہ پریانکا چوپڑا کے مداح نکلے ان کا کہنا ہے کہ پریانکا چوپڑا کے ساتھ اداکاری کرنے کی خواہش ہے‘ جب موقع پر پریانکا کے ساتھ اداکاری کروں گا-
ذرائع کے مطابق احسن خان آج کل لندن میں موجود ہیں جہاں انھوں نے حال ہی میں مشہور سیڈلرز ویلز تھیئٹر میں پاکستان کے 70ویں یوم ا?زادی کے سلسلے میں ایک سٹیج میوزیکل میں مرکزی کردار ادا کیا۔ ہیر رانجھا کی لوک کہانی پر مبنی یہ میوزیکل احسن خان کا سٹیج ڈیبو بھی ہے۔