وینزویلا نے امریکا کی جانب سے لگائی جانے والی سفری پابندیوں کو مسترد کر دیا

کراکس: وینزویلا نے امریکا کی جانب سے لگائی جانے والی سفری پابندیوں کو مسترد کر دیا ہے۔

وینزویلا کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں پابندیوں کو عالمی آئین و قانون کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے اسے نفسیاتی و سیاسی دہشتگردی قرار دیا ہے.

واضح رہے امریکی حکام کے ساتھ عدم تعاون اور سیکیورٹی کی بدترین صورتحال کے پیش نظر ونزویلا پر پابندیاں لگائی گیءں ہیں۔

مصنف کے بارے میں