زلزلہ سے متاثرہ آبادی کا ہر ممکن خیال رکھا جائے :آرمی چیف

زلزلہ سے متاثرہ آبادی کا ہر ممکن خیال رکھا جائے :آرمی چیف

راولپنڈی:پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ گزشتہ روز آنے والے زلزلے سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا.

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق، آرمی چیف نے گزشتہ روز آزاد کشمیر میں آنے والے زلزلے سے متاثرہ علاقے کا دورہ کیا اور جنرل قمر جاوید باجوہ نے جاتلاں کنال روڈ کے مرمتہ کام کا جائزہ لیا۔

f0bd21117f63051c97435fed93c81959

آرمی چیف نے ہدایت کی کہ سول انتظامیہ کی بھر پور معاونت سے صورتحال معمول پر لائی جائے ، متاثرہ آبادی کاہرممکن خیال رکھا جائے۔