بھارتی کسانوں کا احتجاج، سڑکیں اور ریل پٹریاں بلاک کر دیں

بھارتی کسانوں کا احتجاج، سڑکیں اور ریل پٹریاں بلاک کر دیں


 نئی دہلی:  بھارتی کسانوں نے نئے قوانین کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے سڑکیں اور ٹرین پٹریاں بلاک کر دیں۔

نئے بھارتی قوانین کے تحت حکومت کو ضمانتی قیمتوں پر زرعی مصنوعات کی لازمی خرید سے آزاد کیا گیا ہے۔ یہ قانون حال ہی میں بھارتی پارلیمان سے منظور کروایا گیا ہے۔

بھارتی کسانوں نے نئے قوانین کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے سڑکیں اور ٹرین پٹریاں بلاک کر دیں۔