لاہور میں 27اور28ستمبر کو موبائل سروس بند رہے گی

Mobile Service Closed

لاہور:پنجاب کے شہر لاہور میں 27اور28ستمبر کو موبائل سروس بند رہے گی  ۔ذرائع کے مطابق لاہور میں 27 اور 28 ستمبر کو موبائل فون سروسز جزوی طور پر بند رہے گی۔

لاہور پولیس کی درخواست پر داتاصاحب کے عرس اور شہدا کربلا کے چہلم کے سیکورٹی انتظامات کے حوالے سے موبائل فون سروسز معطل کی جائیں گئی۔