امریکہ پر ایٹمی ہتھیاروں سے حملہ کر سکتے ہیں: شمالی کوریا‎

 امریکہ پر ایٹمی ہتھیاروں سے حملہ کر سکتے ہیں: شمالی کوریا‎

پیونگ یانگ: شمالی کوریا کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ان کی فوج، ہر طرح کے جدید ترین اور ایٹمی ہتھیاروں سے لیس ہو کر امریکا پر حملہ کرنے کے لئے تیار ہے۔

شمالی کوریا کے وزیر دفاع پاک یونگ سیک نے اپنے ملک کی فوج کی تشکیل کی پچاسی ویں سالگرہ کی مناسبت سے ایک پروگرام میں کہا ہے کہ پیونگ یانگ نے اپنے ایٹمی ہتھیاروں کو جو خود امریکا اور ایشیا و بحرالکاہل میں موجود امریکی فوجی اڈوں کو آسانی کے ساتھ نشانہ بنا سکتے ہیں، پوری طرح آمادہ کر دیا ہے۔

مصنف کے بارے میں