محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹے میں بھی گرم اور خشک موسم کی پیشگوئی کی ہے

محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹے میں بھی گرم اور خشک موسم کی پیشگوئی کی ہے

محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹے میں بھی گرم اور خشک موسم کی پیشگوئی کی ہے

اسلام آباد: ملک کے بیشتر علاقوں میں گرم موسم نے اپنی حکمرانی قائم کر رکھی ہے ۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹے میں بھی گرم اور خشک موسم کی پیشگوئی کی ہے ۔ آج بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گاتاہم کشمیراورملحقہ پہاڑی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔

 حیدرآباداورمیرپورخاص ڈویژن میں  تیز اور گرد آلود ہوائیں چلیں گی ۔ آئندہ چوبیس گھنٹے میں سکھر، میرپورخاص ، شہید بینظیر آباد اور حیدرآباد ڈویژن میں موسم گرم رہے گا ۔

محکمہ موسمیات نےبتایاکہ  سبی ،نصیرآباد اور مکران ڈویژن کے علاقے بھی گرم موسم کی لپیٹ میں رہیں گے