گلوکار فرحان سعید بالی ووڈ فلم ’ہاف گرل فرینڈ‘ کا حصہ بن گئے

ر گلوکار فرحان سعید بالی ووڈ فلم ’ہاف گرل فرینڈ‘ کا بھی حصہ بن گئے

 گلوکار فرحان سعید بالی ووڈ فلم ’ہاف گرل فرینڈ‘ کا حصہ بن گئے

بالی ووڈ:ان کا پاکستان میں دو سال قبل ریلیز ہونے والا گانا ’تھوڑی دیر‘ اس قدر ہٹ ہوا کہ بولی وڈ ہدایت کار موہت سوری نے فرحان سعید کو اسے اپنی فلم میں شامل کرنے کی آفر دے دی۔

فلم ’ہاف گرل فرینڈ‘ کا نیا گانا ’تھوڑی دیر‘ فرحان سعید کا پنجابی سانگ تھا جسے انہوں نے ہدایت کار کی درخواست پر اردو میں تبدیل کیا۔اس گانے کو فرحان سعید کے ساتھ ہندوستانی گلوکارہ شریا گھوشال نے بھی گایا ہے۔