بیک وقت آلو اور ٹماٹر پیدا کرنے والا انوکھا پودا

بیک وقت آلو اور ٹماٹر پیدا کرنے والا انوکھا پودا

لاہور :ٹیریٹورئیل سیڈ کمپنی نے ایک ایسے پودے کی تخلیق کی ہے جس کی جڑوں میں آلو اور شاخوں پر ٹماٹر اگتے ہیں۔

کمپنی نے اسے ”ٹوم ٹاٹو“ کا نام دیا ہے۔ کمپنی کے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ یہ پودا گملے میں بھی لگایا جاسکتا ہے اور زمین پر بھی۔ یہ پودا 100 فیصد قدرتی ہے اور اسے کسی بھی جینیاتی عمل سے نہیں بنایا گیا۔

اس میں پیدا ہونے والے آلو اور ٹماٹروں کا ذائقہ بھی قدرتی ہے۔کمپنی نے امریکا، برطانیہ سمیت دیگر ممالک میں اس کی برآمد شروع کر دی ہے۔

مصنف کے بارے میں