بھومی“ کی شوٹنگ مکمل، سنجے دت جذباتی ہو گئے

بھومی“ کی شوٹنگ مکمل، سنجے دت جذباتی ہو گئے

ممبئی :اداکار سنجے دت فلم ”بھومی“ کی شوٹنگ مکمل ہونے پر جذباتی ہو گئے۔

فلم ”بھومی“ سے فلم انڈسٹری میں واپس آنے والے سنجے دت نے کہا ہے کہ فلم کی شوٹنگ کے دوران بہت اچھا وقت گزرا اور تجربہ اچھا رہا اور اب فلم کی ریلیز کا انتظار ہے۔

فلم کی کہانی باپ اور بیٹی کے گرد گھومتی ہے جو جذبات اور انتقام پر مبنی ہے۔ ہدایتکار اومنگ کمار کی یہ فلم 22 ستمبر کو ریلیز ہو گی۔

مصنف کے بارے میں