اللہ کے قریب اور انسانوں سے دور رہیں، ہانیہ عامر

اللہ کے قریب اور انسانوں سے دور رہیں، ہانیہ عامر

اسلام آباد :اداکارہ ہانیہ عامر نے کہا کہ اللہ کے قریب اور انسانوں سے دور رہیں۔

انہوں نے رمضان المبارک کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے مداحوں سے اللہ کے قریب اور انسانوں سے دور رہنے کی اپیل کر دی۔

انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کے پیش نظر آپ خود اور اور اپنے پیاروں کی حفاظت کریں اور گھروں تک ہی محدود رہیں تاکہ ہم سب مل کر اس وائرس کو شکست دے سکیں۔

ہانیہ عامر ان دنوں ڈرامہ سییریل”عشقیہ“ میں اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں۔