اسٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 43 ہزار پوائنٹس سے نیچے چلا گیا

اسٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 43 ہزار پوائنٹس سے نیچے چلا گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج می  منفی رجحان رہا۔  100 انڈیکس 43 ہزار پوائنٹس سے نیچے چلا گیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعہ کے کاروباری دن  میں منفی  کا رجحان  ر ہا۔ 100  انڈیکس 441 پوائنٹس کم ہوکر 42591 پر بندہوا۔

آج بازار میں 26 کروڑ 57 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے ، شیئرز  بازار کے کاروبار کی مالیت 9 ارب روپے سے زائد  ریکارڈ کی گئی، مارکیٹ کیپٹلائزیشن 41 ارب روپے  سےکم ہوکر 7110 ارب روپے  پر آگئی  ۔