ویناملک کی شادی کی چوتھی سالگرہ

ویناملک کی شادی کی چوتھی سالگرہ

"نیو نیوز "

لاہور: اداکارہ ویناملک نے اپنی شادی کی چوتھی سالگرہ گزشتہ روزاپنی رہائش گاہ فیزفائیوڈیفنس میں منائی۔

تقریب میں ان کے شوہراسدخٹک اوربچے بھی موجودتھے۔اس موقع پرویناملک کاکہناتھاکہ ہماری ازدواجی زندگی بہت اچھی گزررہی ہے۔آج میںبہت خوش ہوں کہ ہماری شادی کوچاربرس بیت چکے ہیں۔