افغانستان صوبہ بلخ کے گورنر مستعفی، دفتر چھوڑنے سے انکار

افغانستان صوبہ بلخ کے گورنر مستعفی، دفتر چھوڑنے سے انکار

کابل: افغان صوبہ بلخ کے گورنر نے استعفیٰ دے دیا جسے صدر اشرف غنی نے منظور کر لیا ہے لیکن بلغ کے گورنر عطا محمد نور نے دفتر چھوڑنے سے انکار کر دیا ہے تاہم اس صورتحال کے باعث افغانستان میں سیاسی بے یقینی میں اضافہ ہو گیا ہے کیونکہ گورنر عطا محمد نور کا شمار افغانستان کے طاقتور ترین رہنماضں میں ہوتا ہے۔

دوسری جانب امریکی فوج کی طرف سے عسکریت پسندوں کے خلاف مہم بھی جاری ہے اور ایسے میں افغانستان میں سیاسی رسہ کشی سے اس مہم کو بھی نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں