کلبھوشن یادیو   کی اہلیہ کے جوتوں میں کچھ مشکوک محسوس ہوا، اس لیے جوتا واپس نہیں کیا، ڈاکٹر فیصل

کلبھوشن یادیو   کی اہلیہ کے جوتوں میں کچھ مشکوک محسوس ہوا، اس لیے جوتا واپس نہیں کیا، ڈاکٹر فیصل

اسلام آباد: دفترخارجہ نے کہا ہے کہ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو   کی اہلیہ کے جوتوں میں کچھ مشکوک محسوس ہوا تھا, اس لیے جوتا واپس نہیں کیا  تاہم باقی تمام سامان اور جولری واپس کر دی۔

ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے اپنے بیان میں کہا   کہ کلبھوشن یادیو   کی اہلیہ کے جوتے کی چھان بین کی جارہی ہے ان کو متبادل جوتا فراہم کردیا  گیا ہے۔ ان کے جوتے میں میٹل کی کوئی چیز تھی جوتے میں میٹل کی انکوائری کی جارہی ہے کہ وہ ریکارڈنگ چپ تھی یا کیمرا تھا۔

مصنف کے بارے میں