بالی ووڈ سٹارز کی کرسمس تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں

بالی ووڈ سٹارز کی کرسمس تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں
کیپشن: image by Official Instagrame
سورس: image by Official Instagrame

ممبئی:بالی ووڈ سٹارز نے کرسمس کے موقع پر اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں جن کو مداحوں کی طرف سے کافی سراہا گیا۔

تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ سٹار کترینہ کیف سمیت دیگر اداکاروں نے کرسمس کے موقع پر اپنی تصاویر کو سوشل میڈیا پر شیئر کیا جن کو مداحوں کی طرف سے خوب سراہا گیا  ، سوشل میڈیا پر شیئر کردہ تصاویر درج ذیل ہیں ۔

بالی ووڈ سٹار عالیہ بھٹ نے بھی کرسمس کی مناسبت کے حوالے سے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر تصویر شیئر کی ہے جس کو مداحوں کی جانب سے کافی سراہا گیا ۔

4a9860c6d72405ad2dae8ac525e2cd58

دوسری جانب بالی وڈ کے معروف سٹار اکشے کمار بھی کسی سے پیچھے نہ رہے اور انسٹا گرام پر اپنی سانتا کلاز کے روپ میں تصویر شیئر کر دی ، مداحوں کی بڑی تعداد نے ان کی تصویر پر رائے کا اظہار کیا ۔

8738ab7ea1d554db2f09003e2fe3fafa

بالی وڈ سٹار کترینہ کیف نے بھی کرسمس کی مناسبت سے تصویر سوشل میڈٰیا پر شیئر کی جس کو مداحوں نے کافی پسند کیا اور مثبت رائے کا اظہار کیا۔

5ea50ff73724f9ddfd2302139184e61f

بالی ووڈ سٹار جیکولین فرنینڈس نے بھی کرسمس کے موقع پر اپنے مخصوص انداز میں تصویر کو مداحوں کی نظر کیا جس کو کافی پسند کیا گیا ۔

9214695514f7f11b9d2fd406ff44f894

بالی وڈ سٹار کرشمہ کپور نے بھی اپنی فیملی کے ساتھ تصویر کو سوشل مییڈیا کی نظر کیا جس کو کافی سراہا گیا ۔

d5049ed15ac2cc98c1784e85f31cd061