فٹنس مسائل ،بیانکا آندریسکو آکلینڈ کلاسک ٹینس ٹورنامنٹ سے باہر

فٹنس مسائل ،بیانکا آندریسکو آکلینڈ کلاسک ٹینس ٹورنامنٹ سے باہر

لندن : کینیڈین کھلاڑی بیانکا آندریسکو گھٹنے کی انجری سے صحت یاب نہ ہو سکیں جس کے باعث وہ آسٹریلین اوپن کے وارم اپ ٹورنامنٹ آکلینڈ کلاسک ٹینس میں حصہ نہیں لیں گی جو چھ جنوری سے کھیلا جائے گا۔

امریکہ کی سرینا ولیمز ٹاپ سیڈ کی حیثیت سے مقابلوں میں شرکت کریں گی جبکہ ثانیہ مرزا نے بھی ایونٹ میں کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔