پہلا ٹیسٹ نیوزی لینڈ نے 3 کھلاڑیوں کے نقصان پر 222 رنز بنالیے 

پہلا ٹیسٹ نیوزی لینڈ نے 3 کھلاڑیوں کے نقصان پر 222 رنز بنالیے 

 آکلینڈ : پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلے ٹیسٹ کے پہلے روزکا کھیل ختم ہوگیا نیوزی لینڈ نے پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز تین وکٹوں کے نقصان پر 222 رنز بنالیے ہیں ۔ 

تینوں کیویز بیسٹمینوں کو شاہین آفریدی نے پویلین کی راہ دکھائی ، پہلے روز کے کھیل  کے اختتام پر کین ولیمسن 94 اور ہینری نکولس 42 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود تھے ۔

نیوزی لینڈ کی طرف سے راس ٹیل نے 70 رنز بنائے ،پاکستانی کپتان اور بیٹسمین بابراعظم کے بعد شاداب خان بھی انجرڈ ہوکر چھ ہفتوں کے لیے کرکٹ سے دور ہوگئے ہیں ۔ انہیں تیسرے ٹیسٹ ٹی 20 میچ میں بائیں ٹانگ میں تکلیف کی شکایت ہوئی تھی،